راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی نے سینیٹرز کو شوکاز جاری کر دیئے۔
سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم رحمان کو شوکازنوٹس جاری کئے گئے۔
سینیٹ میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے شوکاز جاری کیے۔
دونوں سینیٹرز نے قائمہ کمیٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ نہیں دیا۔
پارٹی احکامات کے باوجود استعفیٰ نا دینے پر وضاحت طلب کر لی۔
پارٹی کو جواب نہ دینے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کا امکان۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کارکنان پر فرد جرم عائد
