اہم خبریں

پاکستان کے شاہینوں کا خوف، شکست کا ڈر ،بھارتیوں کو میچ نہ دیکھنے کا مشورہ،جا نئے کس نے دیا

مہاراشٹر ( اے بی این نیوز       )بھارت میں جہاں پاک بھارت ایشیا کپ فائنل کو لے کر جوش و خروش عروج پر ہے، وہیں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اُدھو ٹھاکرے نے متنازع اپیل کر دی ہے۔

>

انہوں نے بھارتی عوام سے اپیل کی کہ وہ پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ فائنل نہ دیکھیں اور بڑی کمپنیوں کو کہا کہ میچ کی نشریات کے دوران اشتہارات دینے سے گریز کریں۔ دوسری جانب، دبئی میں پاک بھارت ایشیا کپ فائنل جاری ہے، جو کہ 41 سال میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، اور دنیا بھر میں کروڑوں شائقین اسے براہِ راست دیکھ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے آج کے میچ بارے بڑا بیان داغ دیا ،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں