دبئی( اے بی این نیوز )ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
ڈرائیونگ لائسنسبنوانے کی ڈیڈ لائن میں تو سیع کر دی گئی ہے۔
آئی جی اسلام آباد نے لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7 روز کی توسیع کر دی۔
شہری 7 اکتوبر 2025 تک ہر صورت اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔
8 اکتوبر سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس سڑک پر گاڑی لانے والوں کے خلاف کاروائیاں ہونگی۔
فیصلے کا مقصد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں زیادہ سے زیادہ سہولیات دینا ہے۔
شہریوں سے اپیل ہے7 اکتوبر تک ہر صورت اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے شہر بھر میں سہولت ڈیسک قائم کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں :تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا