اہم خبریں

وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

ڈپٹی سیکریٹری شاہ جہاں کا وزارت قومی صحت سے وزارت تعلیم تبادلہ۔

تقرری کے منتظر محمد نعمان مصطفٰے سیکشن افسر وزارت قومی صحت تعینات۔

تقرر ی کے منتظر عمر حیات خان سیکشن افسر وزارت خارجہ تعینات۔

سیکشن افسر محمد علی ادریس کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے خزانہ ڈویژن تبادلہ۔

ڈاکٹر آمنہ متین سینئر رجسٹرار نیورالوجی پمز ہسپتال اسلام آباد تعینات۔

ڈاکٹر آمنہ متین میڈیکل افسر، محکمۂ صحت آزاد کشمیر حکومت تعینات تھیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نوید الحق کا انٹیکلچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن سے ٹریڈنگ کارپوریشن تبادلہ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر وتبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر د یئے۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں