اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپارکو نے ایشیا نمائش 2025 میں فلکی علاج گاہ پیش کردی۔ سپارکو کے مطابق
فلکی علاج گاہ دور دراز علاقوں میں معیاری طبی سہولت فراہم کرے گی۔
سیاروں رابطے سے مشکل مقامات پر بھی تیز رفتار طبی خدمت ممکن۔
فلکی علاج گاہ میں جانچ پڑتال، علامات کی نگرانی اور براہ راست ڈاکٹر سے مشاورت دستیاب ہوگی۔
یہ نظام علاجی ریکارڈ سے جڑنے اور فوری استعمال کی صلاحیت رکھتا ہے۔
فلکی علاج گاہ کا مرکز لے جانے کے قابل، آسان اور پاک سیٹ سے منسلک ہے۔
خلائی ٹیکنالوجی صحت کی سہولیات تک رسائی کو بدل رہی ہے۔
مزید پڑھیں :ہر طاقتور کل کا کمزور اور ہر کمزور کل کا طاقتور بن سکتا ہے، محمد علی درانی
