اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئر سیاستدان اسد عمر نے اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ
دوسرے میچ میں پرفارمنس پہلے میچ سے بہتر تھی۔
کم سے کم انہوں نے دل بڑا کر کے تو کھیلا، پہلی دفعہ تو ڈر کے بیٹنگ کر رہے تھے۔
سچ ہے اس وقت بھارت کی ٹی 20 ٹیم ہم سے بہتر ہے۔
دل بڑا کر کے کھیلیں، فائنل میں پہنچیں گے تیسرا موقع پھر ملے گا ۔
ٹی 20 کرکٹ بدل گئی ہے، 3 سال میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں ۔
پاکستان کا کرکٹ کا نظام اتنا کمزور ہے کہ ہم ماڈرن زمانے کے ساتھ نہیں چل رہے ۔
مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات 24 ستمبر کو ہونگے