اہم خبریں

ایشیا کپ،پاک بھارت میچ شروع،ٹاس ہوگیا،جا نئے کون پہلے کھیلے گا

دبئی( اے بی این نیوز     ) ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے اس اہم میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے ایک بار پھر پچھلے میچ کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیں ملایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان جاری کشیدگی نے میچ کی اہمیت کو مزید بڑھا دیا ہے۔

مزید پڑھیں :آج کرکٹ بخار عروج پر،روایتی حریف پاکستان اور بھارت پھر مد مقابل،میچ کیسے دیکھیں،جا نئے طریقہ

متعلقہ خبریں