اہم خبریں

بھارت پاکستان پر دوبارہ حملہ کرسکتا ہے ،سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔

انہوں نے ایک قومی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور مودی نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں ووٹ حاصل کیا ہے۔

تجزیہ کار ہما بقائی نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت ایف اے ٹی ایف میں دکھانے کا مطالبہ کردیا۔دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے کہا کہ پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفارت کاروں کو بریفنگ دینی چاہیے ۔
مزید پڑھیں: روس میں شدید زلزلہ،شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ،سونامی کی وارننگ جاری

متعلقہ خبریں