ٹو کیو(اے بی این نیوز )جیولن تھرو مقابلہ: ارشد ندیم کی شاندار اننگز کا آغاز، نیرج چوپڑا اور امریکی کھلاڑی آگے نکل گئے،— جیولن تھرو کے جاری مقابلے میں پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پہلی تھرو میں 82.73 میٹر کا فاصلہ عبور کیا، جو شاندار آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارت کے اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا نے پہلی ہی کوشش میں 83.65 میٹر کی تھرو پھینک کر سبقت حاصل کر لی۔دوسری جانب امریکہ کے کھلاڑی نے سب کو حیران کرتے ہوئے پہلی تھرو پر ہی 86.67 میٹر کی شاندار کارکردگی دکھائی اور فی الحال مقابلے میں سرفہرست ہیں۔ دوسری تھرو ضائع ہو گئی
مزید پڑھیں :میرا کمرہ پنجرہ بنادیا گیا ہے،عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط