اہم خبریں

مون سون سے ملک بھر کے مختلف پر بارشیں اور سیلابی صورتحال،جا نئے تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مون سون سے ملک بھر کے مختلف پر بارشیں اور سیلابی صورتحال۔ این ڈی ایم اے کے مطابق
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 4افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا۔
مرنے والوں اور زخمی کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔
مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1002،زخمیوں کی تعداد 1063ہوگئی۔
پنجاب 300اور خیبرپختونخوا میں 504افراد جان سے گئے۔
سندھ میں 80،بلوچستان میں 30افراد جاں بحق ہوئے۔
گلگت بلتستان میں 41،آزاد کشمیر 38اور اسلام آباد میں 9افراد جاں بحق۔
پنجاب میں 661،کے پی میں 218افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
سندھ میں 87،بلوچستان میں 5افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
گلگت بلتستان میں 52،آزاد کشمیر میں 37افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں :پنجاب کوآپریٹو بنک میں بڑا فراڈ،صارفین کا ڈیڑھ کروڑ روپے کا سونا لاکرز سے غائب

متعلقہ خبریں