اہم خبریں

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے کوالیفا ئی کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ، جیولن تھرو کا کوالیفائنگ راؤنڈ ۔
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے پہلی تھرو پھینک دی ۔
ارشد ندیم نے پہلی تھرو 76.99 میٹر کی تھرو پھینکی۔

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ، جیولن تھرو کا کوالیفائنگ راؤنڈ ۔
ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید پڑھیں :توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان،بشریٰ بی بی عدالت میں پیش،جرح مکمل

متعلقہ خبریں