اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس تا حال فروخت نہیں ہوئے ۔
اتوار کو شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت کم کر دی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق
پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ توقعات سے کم ہے۔
ٹکٹ کی قیمت 475 درہم سے کم کر کے 350درہم کر دی گئی۔
مزید پڑھیں :کشتی الٹ گئی ،جانئے کتنا نقصان ہوا