اہم خبریں

کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے کل سب کی باری آئے گی ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے آج غزہ تو کل سب کی باری آئے گی ،خواجہ آصف
پاکستان نے 5گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔
عرب ممالک کے پاس تمام ٹیکنالوجی ہے،یہ سائبر ٹیکنالوجی خرید سکتے ہیں۔
دشمن سامنے آئے تو جذبہ ایمانی ہونا چاہیے پاکستان نے یہ ثابت کیا۔
غزہ کے فلسطینیوں اور وہاں کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
میرا یقین کہ مسلم ممالک غزہ کی مدد ضرور کریں گے۔
مزیدپڑھیں :بستیوں میں ہونے والی تباہی کا اندازہ لگانا فی الحال ممکن نہیں،قاسم گیلانی

متعلقہ خبریں