اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس، جاری اعلامیہ کے مطابق
وفاقی کابینہ کاموسمیاتی ایمرجنسی اورزرعی ایمرجنسی کےنفاذکی منظوری کااعلان۔
وزیراعظم چاروں صوبو ں کےوزرائےاعلیٰ اورمتعلقہ حکام پرمشتمل اجلاس کی جلدصدارت کریں گے۔
موسمیاتی تبدیلی کےمضراثرات سےبچنےکیلئےمستقبل کےلائحہ عمل پرمشاورت ہوگی۔
وفاقی کابینہ کوملک میں سیلاب کی موجودہ صورتحال اورنقصانات پربریفنگ۔
کابینہ نےکسانوں کی معاونت اورانفراسٹرکچرکی بحالی کےاقدامات تجویزکیے۔
وفاقی کابینہ کی شہدااورافواج پاکستان کیخلاف موادکی مذمت۔
وزیراعظم کی شرپسندعناصرکےخلاف سخت ایکشن لینےکی ہدایت۔ وزیراعظم نے کہا کہ
شہداکی تضحیک آمیزمہم کاجواب دیناقومی ذمہ دار ی ہے،
کابینہ کی میجرعدنان اسلم شہید کےدرجات بلندی کیلئےدعا۔
مزید پڑھیں :ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس کا بڑا فیصلہ آگیا،نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا،جا نئے ہو شربا انکشافات