اہم خبریں

پی ٹی آئی کے تین لوگوں کا اعتراف جرم، سزا ہو گئی،جا نئے کتنی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )پی ٹی ائی نومبر احتجاج کے مزید تین ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا۔
عدالت نے ملزمان کو چار چار ماہ کی سزا سنادی ۔
نومبر احتجاج کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔
کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔
اعتراف جرم کرنے والے ملزمان تھانہ واہ کینٹ اور تھانہ صادق آباد میں نامزد تھے۔ ملزماننے بیان دیا کہ
پی ٹی ائی قیادت کے اکسانے پر پرتشدد مظاہرہ کیا۔
ملزمان میں گل خالق، عثمان خان اور حبیب اللہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں :نئے گیس کنکشنز اوپن

متعلقہ خبریں