ملتان(اے بی این نیوز) جلال پور کی بستی نون کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی زمیندارہ بند ٹوٹ گیا ۔
ملتان: جلال پور کی بستی نون میں دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔
بنڈ ٹوٹنے سے بستی نون، کوٹلہ،شاہ رسول،اور جلال پور پیر والا کی متعدد بستیاں متاثر ۔
ملتان:پانی تیزی کے ساتھ قریبی آبادیوں میں داخل ہو رہا ہے ۔
ملتان:کپاس، مکئ،گنا، کی سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر فصلیں زیر آب۔
ملتان:قریبی بستیوں سے آبادی خالی کرانے کے اعلانات کئے جا رہئے ہیں۔
مزید پڑھیں :سیکیورٹی پلان سخت،ہائی الرٹ