پشاور ( اے بی این نیوز ) خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔
سوات،باجوڑ اورمہمندمیں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔
مالا کنڈ ، خیبر میں بھی بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق
زلزلےکی شدت4.9اورگہرائی10کلومیٹرریکارڈ کی گئی،
مزید پڑھیں :موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی، جا نئے کب
