اہم خبریں

صدر مملکت کو سفارش،جا نئے اہم خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )صدر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سفارش ارسال۔

12 ربیع الاول کے بابرکت دن کی مناسبت سے سفارش کی گئی۔

قیدیوں کی مختلف جرائم کی سزاؤں میں 100 دن کمی کی تجویز۔

سفارش اسپیشل ریمیشن پالیسی 2025 کے تحت دی گئی۔

مزید پڑھیں :علیمہ خان مادر ملت ٹو،نیا مطالبہ

متعلقہ خبریں