اسلام آباد (اے بی این نیوز )بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا ٹوئٹ ۔ انہوں نے کہا کہ
چیزوں کا تجزیہ کریں ، نقطوں کو جوڑیں اور نتیجے پر پہنچیں ۔
اچھا ڈرامہ لگا ہے اور آپ سب بے وقوف بنتے جا رہے ہیں ۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مریم ریاض وٹو کے بیان پر ردعمل بھی سامنے آگیا،
بشریٰ بی بی کی بہن کہہ رہی ہیں کہ سب ڈرامہ ہے ۔
بشریٰ بی بی کی بہن کہتی ہیں علیمہ خانم نے خود کو ہی انڈہ پڑوایا۔
مزید پڑھیں :ڈکی بھائی کیلئے بر ی خبر