اہم خبریں

نا قابل یقین ’’کرپٹوکنگ آف پاکستان‘‘14دن میں دس کروڑ کا منافع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں کرپٹو کی تاریخ ساز کامیابی “ابوکارٹل” بنا کرپٹو کنگ آف پاکستان
پاکستان کی کرپٹو مارکیٹ میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائنینس (Binance) کی جانب سے منعقدہ ملک گیر مقابلے میں پاکستانی کمیونٹی ابوکارٹل (AbuCartel) نے سب کو حیران کر دیا اور “کریپٹو کنگ آف پاکستان” کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
بائنینس کے اس مقابلے میں ملک بھر سے 10 سے 15 بڑی ٹیموں نے شرکت کی، جن میں کئی ٹیمیں آٹھ سے نو ہزار ارکان پر مشتمل تھیں۔ تاہم، صرف تقریباً دو ہزار ممبران والی “ابوکارٹل” نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔محض دو ہفتوں کے قلیل عرصے میں ابوکارٹل کے ممبران نے اجتماعی طور پر تین لاکھ سے زائد امریکی ڈالر (تقریباً دس کروڑ روپے) کے تصدیق شدہ منافع حاصل کیے، جبکہ کمیونٹی کے بانی نے ذاتی طور پر تیس ہزار ڈالر کمائے۔
بائنینس کی جانب سے منعقدہ اس ایونٹ میں پچاس ہزار ڈالر سے زائد کا انعامی فنڈ رکھا گیا۔

مزید پڑھیں :دو روزہ عام تعطیل کا اعلان

متعلقہ خبریں