اہم خبریں

عید میلاد النبیﷺشایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں عروج پر

لاہور(اے بی این نیوز      ) عید میلاد النبیﷺ شایان شان اور عقیدت و احترام سے منانے کی تیاریاں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق حتمی شکل دے دی گئی ۔
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اتحاد بین المسلمین کے اجلاس میں تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔
سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔
اجلاس میں صوبائی وزرا، سیکرٹریز اور علما ئےکرام کی شرکت۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سرکاری عمارتوں اور مساجد پر چراغاں کرنے کی ہدایت ۔
تعلیمی اداروں میں سیرت النبیﷺ پر تقریبات اور قرآن خوانی ہوگی۔
پنجاب حکومت نے 14 لاکھ افراد اور 7 لاکھ مویشی محفوظ مقامات پر منتقل کیے۔
سیلاب متاثرین کی بحالی اور مرحومین کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔
6ستمبرکے شہیدوں کے درجات کی بلندی کی خصوصی دعائیں بھی ہوں گی ۔
6ستمبر یوم دفاع پر شہدائے وطن کیلئے دعائیہ تقریبات بھی منعقد کی جائیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان اور چین کےمابین 21 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

متعلقہ خبریں