اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راناثنااللہ نے کہا ہے کہ سیدعاصم منیرنومبر2027تک آرمی چیف رہیں گے،
جنرل عاصم منیرنےجوکامیابیاں حاصل کیں توان سےزیادہ ایکسٹینشن کےکون قابل ہوگا۔
اگربانی پی ٹی آئی سیاست کرناچاہتےہیں توہماری طرف سےبات چیت کی آفرموجودہے۔
بانی پی ٹی آئی ملک میں سیاست نہیں سول وارچاہتےہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے9مئی کےاقدام کوسیاسی نہیں کہاجاسکتا۔
