کراچی (اے بی این نیوز )کرپٹو کرنسی خریدو فروخت ، ورچوئل ایسٹ اتھارٹی بل کی شقیں منظور کر لی گئیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بل کی کئی شقیں منظور کی گئیں۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ
قانون سازی ہوتے ہی کرپٹو کرنسی تجارت کی اجازت ہو گی۔
سٹیٹ بینک کرپٹو کرنسی خریدوفروخت پر پابندی ختم کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں :بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنی مفت رجسٹریشن کرائیں،10,500 سے 13,500 تک حاصل کریں ،جا نئے تفصیلات