اہم خبریں

بھارت کا چھوڑاگیا پانی پاکستان میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارت کی جانب سے چھوڑاگیا پانی پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق
کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
دریائے راوی کا بہائو پنجند کی جانب بڑھ رہاہے۔
ستلج ،راوی اور چناب کا پانی پنجند کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہوگا۔
مزید پڑھیں :طلاق مقدمات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

متعلقہ خبریں