اہم خبریں

برساتی نالوں میں طغیانی ،درجنوں دیہات زیرآب آ گئے

گجرات ( اے بی این نیوز ) نالہ بھنڈر ،نالہ بھمبر،جلالپورجٹاں برساتی نالہ سمیت 6 برساتی نالے بپھر گئے
برساتی نالوں میں طغیانی ،درجنوں دیہات زیرآب
نالہ بھنڈر ، نالہ بھمبر میں سیلابی ریلے کی زد میں آ کر مکان پانی بہا کر لے گیا
درجنوں دیہاتوں میں پانی داخل ہونے پر لوگ نقل مکانی کرنے لگے
برساتی نالوں کا پانی کھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ کرتا ہوا دیہاتوں میں داخل ہو گیا۔
اربن فلڈ نگ کے باعث شہری علاقوں میں4،4 فٹ پانی جمع ، دکانوں میں قیمتی سامان تباہ ہو گیا۔
مزید پڑھیں :طلاق مقدمات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

متعلقہ خبریں