کرم (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ لوئر کرم کے علاقے میں پیش آیا، نامعلوم افراد گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ لاشیں کر ڈی ایچ کیو منتقل کردیں، پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں: سیلابی صورتحال،گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ