کوئٹہ ( اے بی این نیوز) سریاب روڈ شاہوانی سٹیڈیم کے قریب دھماکا. دھماکے میں 11افراد جاں بحق،متعددزخمی. زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا گیا.
سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ.
،29زخمی ہو گئے۔ ز خمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سول ہسپتال ایمرجنسی وارڈ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
مزید پڑھیں :اسمبلیوں سے استعفے نہیں دیئے جائیں گے، سلمان اکرم راجہ کا انکشاف