بنوں (اے بی این نیوز)ضلع بنوں میں ایف سی کےہیڈکوارٹرزپربھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کابزدلانہ حملہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق
خوارج کی سیکیورٹی حصارتوڑنےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔
جوانوں کےبروقت اورجرات مندانہ ردعمل سےدہشتگردناکام۔
دہشتگردوں نےبارودی موادسےبھری گاڑی دیوارسےٹکرائی۔
خودکش دھماکےسےہیڈکوارٹرزکی دیوارکاکچھ حصہ منہدم،قریبی سول انفراسٹرکچرکونقصان۔
دھماکے میں3معصوم شہری زخمی ہوئے۔
جوانوں نےبھرپورجوابی کارروائی کرتےہوئے5دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔
کارروائی کےدوران6جوان بہادری سےلڑتےہوئے شہید۔
شہدامیں فیڈرل کانسٹیبلری اورپاک فوج کےجوان شامل۔
علاقےمیں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
سہولت کاروں کوقانون کےکٹہرےمیں لایاجائےگا۔
مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل سے بری خبر آگئی