راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مقرب نامی قیدی جاں بحق ہو گیا۔
قیدی کی نعش کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پمز اسپتال میت پہنچنے پر قیدی کے ایک بھائی نے شور مچادیا ۔ اور چن ذیب نے الزام عائد کیا کہ
میرے بھائی کو مبینہ طور پر مارا گیا۔ جبکہ دوسرے بھائی نے وضاحت کی کہ
میرے بھائی کو نہیں مارا گیا۔
مزید پڑھیں :کالا باغ ڈیم پی ٹی آئی میں ہی پھوٹ پڑ گئی،اسد قیصر ،علی امین آمنے سامنے آگئے