نیویارک (اے بی این نیوز)سفارتی تنہائی کا شکار بھارت کو ایک اور دھچکا۔
سعودی اور عراقی کمپنیوں نے بھارتی کمپنی نیارا کو تیل کی سپلائی بند کردی۔
سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے تیل کی فراہمی معطل کی ۔
عراق کی سرکاری آئل کمپنی سومو نے بھی بھارت کو تیل بیچنا بند کردیا۔
بھارتی کمپنی کو مصنوعات کی فروخت اور ترسیل میں رکاوٹوں کا سامنا۔
مزید پڑھیں :اللہ خیر,کلاؤڈ برسٹ، مکانات بہہ گئے، علاقے میں قیامت صغریٰ
