اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال سے قبل اہم پیشرفت۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2ججز نے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا، ذرائع کے مطابق
جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خطوطہیں۔
ججز نے فل کورٹ میٹنگ کے ایجنڈے میں ترمیم کا مطالبہ کیا۔
چیف جسٹس سمیت تمام ججز کو خطوط کی نقول ارسال کر دی گئیں۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کل دوپہر 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کر رکھی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز کو میٹنگ سے آگاہ کر دیا گیا۔
تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ میں شرکت کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
مزید پڑھیں :ٹک ٹاکر سمیہ حجاب کی نئی ویڈیو لیک، گاڑی میں ڈانس، سوشل میڈیا پر ہلچل