اہم خبریں

ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
اسلام آباد،ایبٹ آباد،مانسہرہ میں بھی زلزلےکےجھٹکے۔
سوات اورگردونواح میں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق
زلزلےکی شدت5.4ریکارڈ،گہرائی22کلومیٹرتھی۔
زلزلےکامرکزافغانستان کاجنوب مشرق تھا۔

مزید پڑھیں :ٹک ٹاکر سمیہ حجاب کی نئی ویڈیو لیک، گاڑی میں ڈانس، سوشل میڈیا پر ہلچل

متعلقہ خبریں