اہم خبریں

کل اسلام آباد میں کیا ہو نے جا رہا ہے،جا نیں اورشہری الرٹ ہو جائیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے راول ڈیم کی سطح بلند ہو گئی۔ انتظامیہ کے مطابق
راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751 فٹ تک پہنچ گئی۔
راول ڈیم کے سپل ویز کل صبح 7 بجے کھول دیے جائیں گے۔
اسسٹنٹ کمشنر نیلور سپل ویز کھولنے کے عمل کی نگرانی کریں گے۔
ضلعی انتظامیہ کی شہریوں کو ندی نالوں سے دور رہنے کی اپیل۔
تمام اداروں کو فوری رسپانس اور کوآرڈی نیشن کی ہدایت۔
ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھیں :دریاؤں پر قبضے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز ماحولیاتی تباہی کی اصل وجہ ہیں، شاہد خاقان عباسی

متعلقہ خبریں