اہم خبریں

کالا باغ ڈیم،تاریخی پیش رفت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر حمایت کر دی ، علی امین گنڈا پور نے کہا کہ
صوبوں کے کالا باغ ڈیم پر تحفظات دور کیے جا سکتے ہیں۔
صوبائیت کے چکر میں پورے پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتے۔
سیاست کر رہا ہوں نہ صوبائیت میں جا رہا ہوں ۔
پورے پاکستان کے فائدے کو پیچھے نہیں دھکیلا جا سکتا۔
پاکستان کے مستقبل کیلئے سب کو مطمئن کر کے کالا باغ ڈیم بنائیں ۔

مزید پڑھیں :بڑی پیش رفت،ٹک ٹاکر کو دھمکیاں دینے والا گرفتار،تفتیش جاری،انکشافات کی توقع،جا نئے تفصیل

متعلقہ خبریں