اسلام آباد (اے بی این نیوز) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان قائم مقام وزیر خارجہ سے رابطہ
اسحاق ڈار نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔
ہزاروں افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور تعزیت کی گئی۔
وزیر خارجہ نے متاثرین اور لواحقین کے لیے دعا کی۔
پاکستان نے افغان عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔
ڈپٹی وزیراعظم نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
زلزلے کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیں :راولپنڈی،اسلام آباد کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ