راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش ہوئی ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق
نالہ لئی اور کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 19،گوالمنڈی پر14فٹ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کو ہیڈ تریموں میں پانی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
ہیڈ تریموں کے گردونواح میں آبادیوں کو کوئی خطرہ نہیں ۔
بروقت فیصلوں سے آبادیوں کو محفوظ کرلیا گیا ہے۔
سیلابی ریلہ کل ملتان میں داخل ہوگا۔
سندھنائی ہیڈورکس پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ ایک ہزار کیوسک ہے۔
آبادیوں کو محفوظ بنانے کی واضح ہدایات ہیں۔
آج رات کسی وقت صفورا بند کو توڑا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں :بھارت کی پیشکش،ٹرمپ نے مسترد کر دی