اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا فلڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلڈ ہسپتال کا دورہ

جھنگ ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب کا فلڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلڈ ہسپتال کا دورہ ۔
مریم نواز نے ادویات اور علاج معالجہ کی فراہمی کے حوالے سے دریافت کیا۔
مریم نواز نے ریلیف کیمپ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کا جائرہ لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھنگ شہر سے ملحقہ حفاظتی بند کا تفصیلی دورہ کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ ۔
متاثرہ افراد کو کیمپوں میں کھانا اور طبعی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے بھی افراد کو ریسکیو کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ریسکیو آپریشن کا دائرہ کار مزید بڑھانے کی ہدایت۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ
عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیں :اپوزیشن لیڈر کون ،تاحال فیصلہ نہ ہوسکا،جا نئے قرعہ کس کے نام نکلے گا

متعلقہ خبریں