اہم خبریں

موجیں ختم ،پنجاب بھر کے اسکول آج کھل گئے

لاہور(اے بی این نیوز)ہائی اور ہائرسکینڈری کے بعدپہلی تا آٹھویں جماعت تک بھی پنجاب بھر کےا سکول آج کھل گئے۔اڑھائی ماہ بعد سکولوں میں باقاعدہ طور پر نصابی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیاہے،اسکولوں میں نرسری تا ہائرسکینڈری تک تمام کلاسسز لگیں گی۔

پہلے روزا سکولوں میں طلباء کی حاضری 20 فیصد کم رہی،اسکول کھلنے پر بچوں میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے۔
مزید پڑھیں: آئندہ 15 روزکیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں