اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کا نئی قیمتوں سے قبل عوام کیلئے ایک بڑی خوشخبر آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 17 پیسے کمی کر دی
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2527 روپے مقرر۔
ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق رات 12 بجے سے ستمبر کیلئے ہو گا۔
مزید پڑھیں :آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران تیز اور طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری،جا نئے کہاں کہاں

متعلقہ خبریں