اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت کی ایس سی او کو امن کی بجائے نفرت کیلئے استعمال کرنے کی ناکام کوشش ہو گئی۔
ایس سی او کا مقصد اجتماعی سلامتی و ترقی ہے، بھارتی بیانیہ کی ترویج نہیں ہے۔
بھارتی میڈیا کا گمراہ کن دعویٰ، دہشت گردی ایس سی او کے ایجنڈے پر موجود ہے۔
ایس سی او، خطے میں تعاون، امن اور اقتصادی شراکت داری کا فورم ہے۔
بھارت نے اجلاس کو پاکستان مخالف پروپیگنڈہ پلیٹ فارم بنانے کی کوشش کی۔
بھارتی رویہ ایس سی او کے جذبہ تعاون کے منافی ہے۔ پاکستان نے مؤقف پیش کیا کہ
غربت، انتہا پسندی اور معاشی ترقی اصل چیلنج ہیں۔
پاکستان کا مؤقف فورم کے اصل مقاصد سے ہم آہنگ ہے۔ چین و دیگر رکن ممالک نے مشورہ دیا کہ
الزام تراشی نہیں، تعاون وقت کی اہم ضرورتہے۔
مزید پڑھیں :یمنی وزیر اعظم اور ان کے وزرا کی شہادت کے بعد ایک اور اہم ترین شخصیت کو شہید کر دیا گیا؟جا نئے کون