اہم خبریں

بارات سیلاب میں پھنس گئی

عارف والا (اے بی این نیوز)عارف والا میں دولہا اور پارٹی سیلاب میں پھنس گئے۔
پاکپتن کے علاقے عارف والا میں شادی کی تقریب دریائے ستلج میں بہہ گئی۔ بلاڑہ ارجنکا کے علاقے میں شادی کی تقریب سیلاب میں پھنس گئی
جس کے بعد امدادی ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی دولہا اور پارٹی کو سیلابی پانی سے بچا لیا۔ ریسکیو ٹیم کشتیوں میں پارٹی کو اس کی منزل تک لے گئی۔
پارٹی نے بروقت امداد فراہم کرنے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مزید پڑھیں :بھارت نے سلال ڈیم کے تمام سپل ویز کھول دیئے ، پنجاب میں ہائی الرٹ جاری

متعلقہ خبریں