اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایوان صدر میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ترمیمی بل 2025 پر اتفاق رائے سے ترامیم طے پا گئیں
ترمیم شدہ بل دوبارہ غور کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو بھجوا دیا گیا
بل کے تحت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے نیا کمیشن قائم کیا جائے گا
کمیشن اقلیتوں کی نمائندگی اور امتیاز سے تحفظ کو یقینی بنائے گا
کمیشن پالیسیوں کا جائزہ لے گا اور حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرسکے گا
کمیشن میں تمام صوبوں اور اقلیتی برادریوں کے نمائندے شامل ہوں گے
مزید پڑھیں :دریائے ستلج کا بند جمعہ والا کے قریب ٹوٹ گیا