قصور( اے بی این نیوز )دریائے ستلج کا بند جمعہ والا کے قریب ٹوٹ گیا
سیلابی ریلا تیزی سے بستیوں کی طرف بڑھنے لگا
سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی زیر آب، کھڑی فصلیں تباہ
رسول نگر، فتوحی والا، کجیاں والا، حسین خان والا میں پانی داخل ہو گیا۔
درجنوں خاندان بے سروسامانی میں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔
مزید پڑھیں :سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی، 417 میں سے 159 فیڈرز فعال