اہم خبریں

بندروں کو کھانا کھلانے پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بندروں کو کھانا کھلانے پر پابندی عائد۔

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو بندروں کو خوراک دینے سے باز رہنے کی ہدایت کر دی۔

بندروں کو خوراک دینے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

اقدام اسلام آباد نیچر کنزرویشن اینڈ وائلڈ لائف مینجمنٹ ایکٹ 2024 کے تحت کیا گیا۔

وائلڈ لائف انتظامیہ کے مطابق مارگلہ ہلز کے قریب سیکٹرز E-7، F-6، F-7 کے مکینوں چھتوں پر خوراک نہ ڈالیں۔

“فیڈنگ از ناٹ کیئرنگ، کھلانا خیرخواہی نہیں بلکہ نقصان دہ عمل ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی پریشان کن طبی رپورٹ منظر عام پر آگئی،جا نئے صحت کے کون کون سے مسائل درپیش ہیں

متعلقہ خبریں