اہم خبریں

عمران خان کی پریشان کن طبی رپورٹ منظر عام پر آگئی،جا نئے صحت کے کون کون سے مسائل درپیش ہیں

راولپنڈی(   اے بی این نیوز       )عمران خان ئی کے طبی معائنے کیلئے درخواست پر سماعت۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی ۔

رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی دو سال کی میڈیکل رپورٹ شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق

بانی پی ٹی آئی کو دانتوں، کان، ناک، گلے، آنکھوں، اور ہڈیوں کے مسائل سمیت کئی طبی شکایات ہیں۔ ماہرین امراض چشم، آرتھوپیڈک سرجنز اور ای این ٹی ماہرین نے متعدد بار معائنہ اور علاج کیا۔

بانی پی ٹی آئی کا کولیسٹرول کی سطح بڑھنے پر علاج جاری ہے۔

تمام تجویز کردہ علاج اور ادویات بروقت فراہم کی جاتی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی علمیہ خان کی درخواست پر سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی ۔

مزید پڑھیں :کرکٹر راشد خان کیلئے خبر غم اور کھلاڑیوں کی ڈھارس

متعلقہ خبریں