اہم خبریں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولز کی چھٹیوں میں توسیع پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز) پنجاب حکومت کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولز کی چھٹیوں میں توسیع پر غور
متاثرہ علاقوں میں سکولز کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے۔
چھٹیوں میں توسیع سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :

مزید پڑھیں :کل سےموسم کیسا رہے گا،کن کن شہروں میں بارش ہو گی،جا نئے

متعلقہ خبریں