اہم خبریں

بھارت سے سیلابی ریلہ پاکستان کی جانب روانہ،جا نئے کب پہنچے گا،الرٹ جاری

لاہور ( اے بی این نیوز)فلڈ فور کاسٹنگ پنجاب نے بھارت کیجانب سے پانی چھوڑنے کا نیا مراسلہ جاری کردیا۔ بھارت سے سیلابی ریلہ 29اگست کی شام دریائے چناب ہیڈ تریموں بیراج پہنچے گا۔
سیلاب کا پانی فلڈ ریلیف کیمپ میں داخل،متاثرین کی مشکلات میں اضافہ

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرکادریائے چناب اورراوی میں سیلابی صورتحال کاالرٹ جاری۔ سیلابی ریلوں کی آمدکےباعث دریائےچناب میں پانی کےبہاؤمیں نمایاں اضافہ متوقع۔
31اگست کوتریموں بیراج پرپانی کابہاؤ7سے8لاکھ کیوسک تک متوقع،سیلابی صورتحال کاخدشہ۔
ممکنہ شدیدسیلابی صورتحال جھنگ اوراس کےملحقہ علاقوں کومتاثرکرےگی۔جلال پور کہنہ جاتے ہوئے 3 نوجوان سیلابی پانی میں بہہ گئے ۔ نوجوانوں کو ریسکیوحکام نے بچالیا ۔
جلال پور بھٹیاں:سیلابی ریلے میں بہہ جانےوالے نوجوان کی تلاش جاریہے۔

مزید پڑھیں :شہریار آفریدی کا انقلابی اقدام، عمران خان سے وفاداری نبھانے کی تاریخ رقم کر دی ،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں