اسلام آباد(اے بی این نیوز )ڈکیتی کے دوران 25 سالہ نوجوان قتل کر دیا گیا۔
واردات کے بعد تھانہ ویسٹریج اور تھانہ شمس کالونی کا حدود تنازعہ کھڑا ہوگیا۔
حدود تنازعہ کے دوران لاش 10 گھنٹے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پڑی رہی
پولیس کے درمیان تنازعہ طے ہوا تو لاش کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا
لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔
مزید پڑھیں :افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں اضافہ، اسمگلنگ کے خلاف اقدامات کے باوجود حجم بڑھ گیا