اہم خبریں

پی ٹی آئی 9 مئی کی ذمہ داری قبول کرتی اور معافی مانگتی تو حالات بہتر ہوتے،رانا ثناءاللہ

لاہور( اے بی این نیوز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نئے صوبوں کے قیام اور 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مکمل طور پر غیر سنجیدہ ہے۔ جب خبر نہ ہو تو آئینی ترامیم اور صوبوں کے معاملات ایک طرف رہ جاتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی 9 مئی کی ذمہ داری قبول کرتی، اظہار افسوس اور معافی مانگتی تو حالات بہتر ہوتے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری تحقیقات، استغاثہ اور عدالتی کارروائی کا معاملہ ہے۔
مزید پڑھیں:پی ایس ایل کے 10سال، پی سی بی کا دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں