اہم خبریں

پی ٹی آئی نے گرینڈ ڈائیلاگ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم اپنے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ملک میں آئین کی بالا دستی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
سپریم کورٹ کے کل کے فیصلے سے پارٹی مورال بلند ہوا ہے۔
یہ غیر قانونی حکومت ہے یہ منتخب نمائندے نہیں ۔
گرینڈ ڈائیلاگ چاہتے ہیں جس میں تمام سیاسی قوتیں بیٹھیں۔

مزید پڑھیں :پاک فوج بھارتی پراکسی جنگ کاقلع قمع کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں